مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے فیصل نیازی پارٹی رکنیت سے مستعفی

284

لاہور:فیصل خان نیازی نے مسلم لیگ ن کی پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو حلقہ پی پی 209 کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی فیصل اکرم خان نیازی نے مسلم لیگ ن کی پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ فیصل نیازی نے استعفیٰ اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں بیٹھ کر لکھا۔