چہرے کے دانوں یا دھبوں کو ختم کیسے کریں؟

508

جوانی میں بدلتے ہارمون کی وجہ سے نوجوانوں کو کئی جسمانی تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس میں چہرے پر دانے یا داغ بھی شامل ہیں۔

جلد کی دیکھ بھال کے لئے کچھ نکات نیچے دیے جارہے ہیں ہیں جو کہ نوعمروں کو ان کی جلد کو تندرست و بہتر رکھنے میں مدد ملے گی۔

1) کاسمیٹکس کا انتخاب کرتے وقت خیال رکھیں۔ فاؤنڈیشن، سرخی اور موئسچرائزر جیسے کاسمیٹکس کو تیل سے پاک ہونا چاہئے۔ ایسی مصنوعات کا انتخاب کریں جو داغ کی تشکیل کو فروغ نہیں دیتے یا جلد موجود سراخوں کو بند نہیں کرتے۔

2) چہرے پر کوئی بھی مصنوعات استعمال کرتے وقت زیادہ شدت سے نہ رگڑیں بلکہ آہستہ سے اپنی جلد کو چھوئیں۔

3) چہرے کی صفائی نرمی کے ساتھ کریں

4) شیونگ کے وقت خصوصی طور پر احتیاط برتیں