اسلاموفوبیا: ایفل ٹاور کے نزدیک دو مسلم خواتین پر قاتلانہ حملہ

287

فرانس میں اسلاموفوبیا کے واقعات اضافہ، الضزائر سے تعلق رکھنے والی دو مسلم خواتین کو ایفل ٹاور کے نزدیک چاقو کے وار کرکےزخمی کردیا۔

فرانس میں تازہ ترین حملے  کا نشانہ بننے والی خواتین کی شناخت 49 سالہ کینزا اور امیل کے نام سے ہوئی ہیں۔

فرانسیسی پولیس کا کہنا ہے کہ کینزا کو 6بار تیزدھار آلے کو کئی بار مار کے زخمی کیا گیا جبکہ امیل کے ہاتھوں پر چوٹ آئی ہے۔

Two women were stabbed in Paris on Sunday night

فرانسیسی پولیس کی جانب حملے کے بارے میں ابتدائی طور پر کوئی معلومات جاری نہیں کی گئیں جبکہ نسل پرستانہ حملوں کے بعد 2خواتین کو گرفتار کیا ہے۔

پیرس پولیس نے مزید بتایا کہ اتوار جکے روز پیش آئے واقعے میں پولیس نے ایفل ٹاور کے قریب چاقو سے زخمی ہونے والی دو خواتین کی ہنگامی کال کے بعد موقع پر پہنچی تو متاثرہ خواتین میں سے ایک نے چہرہ ڈھانپ رکھا تھا تاہم یہ واضح نہیں کہ انھوں نے کرونا کی وبا کی وجہ سے یا ثقافتی و مذہبی وجوہات کی بنا پر چہرے ڈھانپ رکھے تھے۔

Protestors hold copies of the satirical newspaper Charlie Hebdo during an anti-terrorism vigil in Paris

دوسری جانب فرانس میں 2مسلم خواتین پر حملے کیخلاف شدید ردعمل پایا جارپا ہے۔

فرانس کی 50لاکھ سے زیادہ مسلم کمیونٹی کے افراد نےمساجد اور مسلم تنظیموں پر بندش کی وجہ سے ‘اسلاموفوبیا’ کی شکایت کی ہے۔