ہائپر ٹریکوسس نامی بیماری میں متاثرہ شخص کے جسم کے ایسے حصے پر بال آجاتے ہیں جہاں بال نہیں آتے، مثال کے طور پر چہرے پر۔
یہ بیماری عورتوں کو شاذونادر ہی ہوتی ہے تاہم اس کی شرح مردوں میں زیادہ ہوتی ہے۔ اس بیماری کا علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوچکا ہے۔
خوش قسمتی سے اس مرض میں مبتلا افراد کے اضافی بالوں کو کم کرنے کے کئی طریقے جس میں جدید ٹیکنالوجی کی مدد اور مختلف اقسام کی مصنوعات متعارف کروائی جاچکی ہیں۔