ارگائریا، جلد کی رنگت سے متعلق ایک نایاب بیماری

201

یہ بیماری جسم میں چاندی کے تلچھٹ کی تعمیر کی وجہ سے ہوتی ہے۔

اس بیماری میں مبتلا شخص کی جلد کی رنگت چاندی یا نیلے رنگ کی ہو جاتی ہے۔ دراصل یہ بیماری اُن لوگوں کو ہوتی ہے جو ایسی مصنوعات استعمال زیادہ کرتے ہیں جس میں چاندی ملی ہوئی ہوتی ہے۔

خاص طور پر ایسے لوگ بہت جلد اس بیماری کا شکار ہوتے ہیں جو اس دھات کی کان میں کام کرتے ہیں۔

اوپر دی گئی تصویر میں ایک ایسے ہی مریض کو دیکھا جاسکتا ہے۔ اس کا نام پولا کارسن جو امریکہ سے تعلق رکھتا ہے۔