گھر میں پایا جانے والا انسانوں کیلئے نقصاندہ کیمیکل

158

1970 کی دہائی سے، برومنیٹڈ نامی کیمیکل متعدد گھریلو الیکٹرانکس اور آگ لگنے کی صورت میں گھریلو حفاظتی آلات میں شامل کیا جارہا ہے۔ اگرچہ ان کا مقصد آگ سے حفاظت کو بہتر بنانا ہے تاہم یہ انسانی صحت کے لئے نقصان دہ ثابت ہوا ہے۔

اگرچہ اس کیمیکل کے استعمال پت کینیڈا میں 2008 سے پابندی ہے مگر پرانے گھریلو الیکٹرانکس اور ان مرکبات کے ساتھ فرنیچر میں ابھی بھی مستعمل ہے۔

شواہد بتاتے ہیں کہ اس کیمیکل کی مجودگی گھر کے اندر تشویشناک ہے۔ میموریل یونیورسٹی کے کینیڈین لائٹ سورس (سی ایل ایس) کے محققین کی ایک ٹیم نے سنکرروٹرن ایکس رے تکنیکوں کے ذریعہ گھروں میں پائے جانے والی دھول میں اس کیمیکل کے اثرات کا پتہ لگایا ہے۔