سید صلاح الدین کو ایک ہفتے بعد ہی ایم سی کی پوسٹ سے ہٹادیا دیا گیا

210

سید صلاح الدین کو ایم سی کی اسامی سے فارغ کردیا گیا ۔

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے پیر کی شام اچانک ہی میٹروپولیٹن کمشنر کراچی سید صلاح الدین کا تبادلہ کردیا اور ان کی جگہ ایک بار پھر سید افضل زیدی کو میٹروپولیٹن کمشنر مقرر کردیا  ۔اس ضمن میں چیف سیکریٹری سندھ نے نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے ۔ یادرہے کہ افضل زیدی کو ایک ہفتہ قبل ہی اس اسامی سے ہٹادیا گیا تھا ۔ افضل زیدی حکومت کے پروجیکٹ ” کلک ” کے پی ڈی بھی ہیں  ۔#

Sent from my Samsung Galaxy smartphone.