ٹریفک پولیس ون وہیلنگ روکنے میں ناکام ہوگئی ہے ، جے یو پی

56

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) جمعیت علما پاکستان نورانی حیدرآباد سٹی کے صدر قاری غلام سرو نے کہاہے کہ شہر میں بے ہنگم ٹریفک کو کنٹرول کرنے والے غائب ہیں ٹریفک پولیس ناجائز پارکنگ اور ون وہیلنگ کو روکنے میں ناکام نظر آتی ہے۔انہوں نے کہا کہ گنجان علاقوں سے وچنگ چی گاڑیوں کو فوری طور پر بند کیاجائے ۔