شکارپور، وکیل شاہنواز بروہی انتقال کرگئے

26

شکارپور (نمائندہ جسارت) بروہی برادری کے معزز شخصیت سینئر قانون دان ایڈووکیٹ شاہنواز خان بروہی انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ صدر محلہ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ ممتاز عالم دین خطیب مولانا علی شیر بروہی نے پڑھائی ،مرحوم کو آبائی قبرستان چنگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔