تنظیم بحالی کمیٹی کی عادل صدیقی کے انتقال پر تعزیت

36

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے انچارج سید وسیم حسین سینئرجوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارج و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی نے ایم کیو ایم رہنما و سابق صوبائی وزیر عادل صدیقی کے انتقال پر افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ سابق صوبائی وزیر و رہنما ایم کیو ایم عادل صدیقی کے انتقال کا نہایت دکھ ہیاللہ عادل صدیقی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے اورتمام لواحقین کیلئے صبر جمیل عطا فرمائے ۔