عبدالرحیم آرائیں تنظیم اساتذہ ضلع نوابشاہ کے صدر منتخب

55

نوابشاہ(پ ر)سال2020-21ء کیلیے ارکان کی کثرت رائے سے عبدالرحیم آرائیں ضلع نوابشاھ کے صدر اور خالد غوری سیکرٹری منتخب ہوگئے ،ارکان نے ووٹ کے ذریعییاسر علی کو نائب صدر،حافظعبدالرحمن بھٹی کو جوائنٹ سیکرٹری،محمد امجد بٹ کو سیکرٹری نشرواشاعت،کرم علی لاشاری کو سیکرٹری مالیات اور حافظ شیر محمد بلوچ کو ناظم شعبہ تعلیم متاثرین منتخب کرلیا۔جبکہ عبدالرحیم آرائیں اور خالد غوری صوبائی انتظامیہ کے رکن ہونگے،بعدازاں ناظم انتخاب عبدالستار انصاری نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا۔