حیدرآباد ،ایس پی نے نوجوان پر  تیزاب پھینکے جانے کا نوٹس لے لیا

57

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)تھانہ حالی روڈ کی حدود میں نوجوان کے اوپر تیزاب پھینکے جانے کے واقعے کا ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو نے فوری نوٹس لیتے ہوئے واقعے میں ملوث ملزم کی فوری گرفتاری کیلیے ڈی ایس پی حالی روڈ اور ایس ایچ او حالی روڈ کو احکامات جاری کردیے ۔