اڑیسہ،ہسپتال میں آگ لگنے سے 22 افراد ہلاک

274

اڑیسہ کے دارالحکومت کے علاقہ شاہ پور کے ہسپتال میں آگ لگنے سے کم از کم 22 افراد ہلاک ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق آگ ایس یو ایم ہسپتال کی پہلی منزل پر ڈائیلسزز وارڈ کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے لگی۔