پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کا آغاز

146

پاکستان سپر لیگ کےدوسرے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کی تقریب کا دبئی میں آغاز ہوگیا،نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہوگا۔

پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی ایس ایل کے چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا کہ پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل لاہور مین ہوگا۔