ترکی کے اتاترک ائیر پورٹ پر فائرنگ

223

استنبول کے اتاترک ایئرپورٹ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے،جس کے بعد گاڑیوں کا ڈاخلہ بند کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیاکے مطابق موٹرسائیکل سوار کے نہ رکنے پر پولیس نے فائرنگ کی تھی۔ پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی اور ایک فرار ہوگیا ہے۔پولیس نے موٹر سائیکل سوار مشکوک شخص کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ہے۔ فرار ہونے والا دوسرا مشکوک شخص کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔