چین،روبوٹ نے پارسل اور ڈلیوری کا انتظام سنبھال لیا

218

چین میں روبوٹ چھاگئے جنہوں نے پارسل اور ڈلیوری کا انتظام بھی سنبھال لیا۔

چینی میڈیا کے مطابق موجودہ دور ترقی کرنے کا ہے اور اس دور میں انسانوں کی جگہ مشینوں نے کام شروع کر دیا ہے اور اب تو مارکیٹ میں انسان نما روبوٹ منظر عام پر آگئے ہیں جو انسانوں کی جگہ کام کررہے ہیں اور صفائی سے لے کار میشنوں کی بنائی تک روبوٹ ہی کارنامے سرانجام دے رہے ہیں۔چین میں روبوٹ نے پارسل اور ڈلیوری کا انتظام بھی سنبھال لیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ روبوٹس نے اب تک بغیر ڈرائیور چلنے والی چھوٹی گاڑیوں اور ڈرونز کی مدد سے ایک ارب افراد کو اشیا بحفاظت پہنچائی ہیں ۔ اور اس تجربے کو مدنظر رکھتے ہیں روبوٹ کو مستقل طور پر اس کام کیلئے رکھا جارہا ہے۔