سراج الحق کاگورنر پنجاب سے اظہار تعزیت

226

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ سے ان کے بھانجے کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت اور پسماندگا ن کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے ٹیلی فون پر گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ سے ان کے بھانجے کے انتقال پر اظہار تعزیت کیاہے اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ہے ۔