مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کیوبن سفارتخانے کا دورہ

186

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کیوبا کے سفارتخانے کا دورہ کیا وہاں تعزیتی کتاب پر سابق کیوبن صدر فیدل کاسترو کے انتقال پر اظہار افسوس قلم بند کیا۔

 مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کیوبا کے سابق صدر فیدل کاسترو کے انتقال پر تعزیتی کتاب میں پاکستان اور عوام کی جانب سے اظہار افسوس کیا اور کیوبا کے ایک بہترین لیڈر سے محروم ہوگئے۔ فیدل کاسترو ایک عظیم لیڈڑ تھے۔ ان کی قیادت میں کیوبا نے ترقی کی کیوبا اور پاکستان کے درمیان ان کے دور میں تعلقات مستحکم اور خوشگوار رہے ہیں۔