مسئلہ کشمیر حل کرانے کے لئے ایران نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیش کش کردی۔
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اس حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں،اگر پاکستان اور بھارت چاہیں تو مسئلہ کشمیر پر مصالحت کے لئے تیار ہیں۔