خیبر ایجنسی کے علاقے جمرود میں ایک ٹرالر نے تین کاروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں گاڑیوں میں سوار 7 افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز جمرود میں ایک ٹرالر نے تین کاروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں گاڑیوں میں سوار 7 افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جمرود منتقل کردیا گیا ہے۔