مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک پولیس چوکی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں6افراد جاں بحق ہو گئے۔
مصر کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکہ دارالحکومت کے مغربی ضلع طالبیہ میں ہوا۔ فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ جاں بحق ہونے والے افراد پولیس اہلکار تھے یا عام شہری۔