پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج

159

ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے موٹروے پر حد نگاہ صفر ہے،جس کے باعث موٹروے کو بند کو کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سے پنڈی بھٹیاں،لاہور سے بھیڑہ اور فیصل آباد سے گوجرہ تک حد نگاہ صفر ہونے پر موٹروے کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔موٹروے حکام کا کہنا ہے کہ دھند کم ہونے پر موٹر وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا۔

لاہور سے گجرات تک جی ٹی روڈ پر اورملتان بہاول پورروڈ پر بھی حد نگاہ صفر ہے، جبکہملتان اور گردونواح میں شدید دھند حد نگاہ 50 میٹر ہے۔