گڈو تھرمل پاور ہاؤس کے یونٹس ٹرپ کرگئے

155

گڈو تھرمل پاور ہاؤس کے مطابق شدیددھندکی وجہ سے گڈوتھرمل پاورہاؤس کےتمام یونٹس ٹرپ کرگئے جس کے باعث سندھ،پنجاب اوربلوچستان کےمختلف علاقوں کوبجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گڈوتھرمل پاورہاؤس کےیونٹس ٹرپ ہونے سے جیکب آباد، کشمور،شکارپور،کندھ کوٹ،سبی،رحیم یارخان،راجن پور،جعفرآباد،نصیرآباد،صحبت پوراوربولان کو بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔