ٹرمپ پر حملہ کرنے والے نوجوان کو قید کی سزا

143

ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی مہم کے دوران قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کے جرم میں برطانوی شہری کو ایک سال اور ایک دن قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 20 سالہ مائیکل سینڈ فورڈ نے ملک میں غیر قانونی مقیم ہونے ،ہتھیار رکھنے اور سکاری تقریب میں خلل پیدا کرنے کےجرائم کا اعتراف کیا تھا۔