نیو یارک:عمارت میں آگ لگنے سے 24 افرادزخمی

237

نیویارک میں مین ہیٹن کے علاقے کی عمارت میں آگ لگنے سے 4 فائر فائٹرز سمیت 24 افراد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مین ہیٹن کے علاقے میں رہائشی عمارت کے تیسری فلور میں لگی جو تیزی سے پھیلی اورچوتھے فلور کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا،جس کے باعث متعدد افراد عمارت میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیا ہے اور عمارت میں ممکنہ طور پر پھنسے افراد کی تلاش جاری ہے۔