ملائشیاء میں ٹریفک حادثہ،14افردہلاک

210

ہفتہ کی صبح ملائشیا ء کےشہر جوہور باہڑوسے دارالحکومت کوالالمپورجاتی ہوئے بس باقابو ہوکر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 14افردہلاک ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مرنے والوں میں سنگاپور کے شہری بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ریاست جوہور میں ایک بس بے قابو ہوکر ایک کھائی میں جاگری، پولیس کے مطابق واقعے میں 14افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔مرنے والوں میں سنگاپور کے شہری بھی شامل ہیں۔