اوباما نے 2017 کےدفاعی اخراجات کے بل کی منظوری دے دی

200

 امریکی صدر براک اوباما نے 2017 کے لیے 618 ارب ڈالرزکے دفاعی اخراجات کی منظوری دی گئی۔

صدراوباما کا کہنا ہے کہ ان کے دور صدارت میں 175 قیدیوں کو خلیج گوانتانامو سے دیگر جگہوں پر منتقل کیاگیا، وہ اپنی صدارت کے آخری دن تک گوانتانامو سے قیدیوں کے تبادلے جاری رکھیں گے۔صدر اوباما نیگوانتاناموجیل بند کرنے کے بل کو بلاک کیے جانے پر کانگریس کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔