کراچی:سرجانی ٹاؤن میں گھر سے دو لاشیں برآمد

139

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر سے ماں اور بیٹٰی کی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر سے دو لاشیں ملی ہیں، پولیس کے مطابق لاشیں ماں اور بیٹی کی ہیں پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات کررہے ہیں۔