تیل کی قیمتوں میں اضافہ

174

 

عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان جاری ۔

 میڈیا رپوٹس کے مطابق گزشتہ روز امریکی لائٹ سویٹ کروٹ کی قیمتوں میں 37سینٹ کا اضافہ ہوا اور فی بیرل خام تیل کی قیمت 53.69 ڈالر رہی ۔ برینٹ نارتھ سی کروٹ کے تحت قیمتوں میں 17سینٹ کا اضافہ دیکھنے میں آیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 56.05 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔ گزشتہ چند روز سے خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔