جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سےشروع ہو گا

333

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل پیر سے کیپ ٹاؤن میں شروع ہو گا۔

 تفصیلات کے مطابق میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پورٹ الزبتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے 206 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 12 سے 16 اگست تک جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔