خام تیل کے قیمتوں میں اضافہ

179

امریکی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے تاہم ڈالر کی مستحکم شرح تبادلہ کے باعث اضافہ محدود ہی رہا۔

تفصیلات کے مطابق نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 15 سینٹ بڑھ کر 57.04 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 26 سینٹ اضافے کے بعد 54.02 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے۔