عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

113

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی بنیادی وجہ اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوارمیں کمی بارے خدشات ہیں ۔

 گذشتہ روز برینٹ کروڈ فیوچرز کے تحت خام تیل کی قیمتوں میں 32سینٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 55.69 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت قیمتوں میں 41 سینٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 52.60ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔