سندھ بھرمیں کل سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

154

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو پیرکی صبح آٹھ بجے گیس فراہمی معطل کردی جائیگی ۔

 گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر میں پیرکی صبح آٹھ بجے سے منگل کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔