کوئٹہ چمن شاہراہ پر سرانان کے قریب ٹرک اور دو کاروں کے درمیان ٹکر سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ چھ زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ چمن شاہراہ پر سرانان کے قریب ٹرالر اور دو کارو ں میں تصادم ہوا حادثے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ چھ افراد زخمی بھی ہوئے۔