آرمی چیف کا چارسدہ حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

180

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چارسدہ میں دہشت گردانہ حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پاک فوگ کے شعبی تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے چارسدہ میں دہشت گردوں کے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ آرمی چیف نے سیکیورٹی اداروں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرکے قیمتی جانیں بچائی ہیں۔