واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار بالمشافہ ملاقات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کی یومیہ بریفنگ میں قومی سلامتی امور کے مشیر ہربرٹ ریمنڈ مک ماسٹر نے اعلان کیا ہے کہ یردوان اور ٹرمپ کی ملاقات 21 ستمبر جمعرات کے روز ہوگی۔ تا ہم ملاقات کا ایجنڈے ابھی عام نہیں کیا گیا۔