اسپین کی فیفا رینکنگ میں دو دیجہ ترقی

337

سوئیزلینڈ :  فیفا ورلڈ کپ کولیفائنگ راؤنڈ میں اسپین کی دو درجہ جبکہ سوئزرلینڈ کی تین درجہ ترقی چھٹے اور آٹھویں پوزیشن پر جگہ بنالی ۔

فیفارینکنگ میں ٹاپ 5 ٹیموں میں جرمنی،برازیل،ارجنٹینا،بیلجیم  پرتوگال شامل ہیں۔

سوئزرلینڈ نےآئرلینڈ کو پلے آف میں شکست دی جبکہ ڈین مارک اور سوئیڈن نے بھی ورلڈ کپ کےلئے کولیفائی کرلیا ۔

اسپین اورسوئزرلینڈ دونوں ٹیموں نے سات سات درجے ترقی پائی جبکہ انہوں نے آئرلینڈ اور اٹلی کی ٹیموں کو لے آف مرحلے میں شکست دی۔

سوئیڈن کے ہاتھوں عبرتناک شکست اور 60 سال میں پہلی بار ورلڈکپ سے باہر ہونے کے باوجود اٹلی نے ایک درجہ ترقی حاصل کی ہے۔

دوسری جانب انگلینڈ کے لئے کوئی اچھی خبر نہیں ہے مسلسل جرمنی اور برازیل سے میچ ڈرا کھیلنے کی وجہ سے انگلینڈ کی تین درجہ تنزلی ہوئی ہے۔

فیفا کی جاری کردہ نئی رینکنگ

1 جرمنی

2 برازیل

3 برتوگال

4 ارجنٹینا

5 بیلجیم

6 اسپین

7 پولینڈ

8 سوئیزرلینڈ

9 فرانس

10 چلی