راولپنڈی (اے پی پی) جنوبی وزیرستان سے ملحقہ پاک افغان بارڈ پر دہشتگردوں کے حملہ کے دوران شہید ہونے والے 3 فوجی جوانوں کی ڈیرہ اسماعیل خان کے پولو گراؤنڈ میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔