لوئر دیر (اے پی پی)عوامی نیشنل پارٹی لوئر دیر کا حکومت کے خلاف احتجاج۔ مین بازار چکدرہ میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ریٹائرڈ بریگیڈئیر سلیم الرحمن مٹہ سوات، اللہ داد خان ضلعی صدر لوئر دیر، عبید الرحمان جنرل سیکٹری تحصیل ادینزائی، واصل خانناظم وغیرہ نے شرکت کی۔ مظاہرین نے موجودہ حکومت کیخلاف نعرہ باز