پی ٹی ایم رہنماء علی وزیر کیس کی سماعت 27 جون تک ملتوی

88

بنوں(آ ن لائن) ممبر قومی اسمبلی پی ٹی ایم کے رہنماء علی وزیر کیس کی سماعت ، عدالت نے 27 جون کو دوبارہ پیش کرنے کے احکامات جاری کیے ایم این اے محسن داوڑ کی ضمانت کیلیے دائر درخواست کی سماعت اے ٹی سی کورٹ میں 20جون کو ہو
گی قبل ازیں علی وزیر کو سخت سیکورٹی میں عدالت میں پیش کر دیا گیاپیشی کے موقع پر پوری کچہری کو سیل کر دیا گیا تھاانسداد دہشت گردی جج چھٹی پر ہونے کی بناء پر علی وزیر کو سیشن جج کے سامنے پیش کیا گیاعلی وزیر کو 27 جون کو پیش کرنے کی ہدایت کی گئی پیشی کے موقع پر عام پیشیاں بھگتنے والے سیکڑوں سائلین کو سخت دھوپ میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
علی وزیر کیس