پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی ٹریکنگ

597

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کرونا وائرس سے متعلق گراف سے یہ معلوم ہوسکے گا کہ پاکستان میں مصدقہ کیسز کتنے ہیں۔

یہاں گراف میں ہم شام 7 بجے تک کا جمع کردہ ڈیٹا فراہم کر رہے ہیں۔ بصورت دیگر اگر تعداد رات تک بڑھ جاتی ہے تو اعداد و شمار کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔مارچ کے مہینے میں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہونے والے مصدقہ کیسز کی تفصیلات

اضافہ کل تعداد تاریخ
0 16 مارچ 10
3 19 مارچ 11
1 20 مارچ 12
1 21 مارچ 13
7 28 مارچ 14
3 31 مارچ 15
23 54 مارچ 16
133 187 مارچ 17
54 241 مارچ 18
61 302 مارچ 19
80 305 مارچ 19 شام 7 بجے
پاکستان میں 18 مارچ کو کرونا وائرس سے 2 اموات کی تصدیق ہوئی ہے جسے گراف میں ”لال نقطے“ کے ذریعے واضح کیا گیا ہے۔

گراف آخری مرتبہ مارچ 19 کو شام 7 بجے اپ ڈیٹ کیا گیا۔

نوٹ: روزانہ کی تعداد قومی ادارہ برائے صحت کی رپورٹ سے لی جاتی ہے جو ان کی ویب سائٹ پر جاری کی جاتی ہے۔ دن کے دوران اعداد و شمار صوبے کے حساب سے تازہ ترین معلومات سے لی جاتی ہیں۔