اسلام آباد :پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 28مئی کوپاکستان نے خطے میں طاقت کے توازن کو بحال کیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ ایٹمی پروگرام کےخالق،سائنسدانوں اور انجینیرزکوسلام کو سلام پیش کرتے ہیں ، جنھوں نےایٹمی صلاحیت کےحصول کیلئےکوششیں کیں۔
On 28 May 1998 Pak successfully established credible min nuclear deterrence & restored balance of power in the region. AFs salute all those involved from conceptualisation to actualisation especially scientists & engineers who made this possible. Long Live Pakistan. #YoumeTakbeer
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) May 28, 2020
ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ پاکستان نے 28مئی 1998کو کامیابی سے ایٹمی تجربات کیے، جس کی بنیاد پر پاکستان ہمیشہ قائم رہے گا۔