سوات: بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں اور بہن کو قتل کردیا

133

سوات(آن لائن) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے شموزو گمبتونہ میں مبینہ طور پر بیٹے شاہد علی نے فائرنگ کرکے ماں اور بہن کو قتل کردیا۔ ملزم نے ارتکاب جرم کے بعد خو دکو پولیس کے حوالے کردیا۔