مچل سٹارک پہلے ٹیسٹ سے قبل فٹ ہو جائیں گے، سٹیون سمتھ

216

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان سٹیون سمتھ نے کہا ہے کہ فاسٹ باؤلر مچل سٹارک جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل مکمل طور پر فٹ ہو جائیں گے۔

سٹیون سمتھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مچل سٹارک تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں اور آئندہ دو ہفتوں میں مکمل طور پر فٹ ہو جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ مچل سٹارک ٹیم کے اہم رکن ہیں اور وہ جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے دستیاب ہوں گے۔مچل واضح رہےمچل سٹارک کی ٹانگ ٹریننگ کے دوران ٹانگ زخمی ہو گئی تھی۔