نئی دہلی: بھارتی فوج کی انفنٹری کور میں بغاوت ہوگئی، سکھ رجمنٹ کے سپاہیوں نے بھارتی ترنگا اتار کر خالصتان کا جھنڈا لگادیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی سکھ رجمنٹ کے سپاہیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں بھارتی فوج کے اہلکار خالصتان تحریک کے ساتھ وفاداری کا مظاہرہ کررہے ہیں، ویڈیو میں سکھ اہلکار بھارتی ترنگا اتار کر خالصتان کا پرچم بلند کررہے ہیں، اور بعد ازاں جھنڈے کو سیلوٹ بھی کیا ہے۔
اہلکاروں نے خالصتان تحریک زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔
Rebellion in the Indian Army Infantry Corps. Soldiers of the Sikh Regiment lowered the Indian flag and waved the Khalistan flag and saluted the Khalistan flag.@adityaojha075 @DataNeeraj @reji_peter @rohini_sgh @UN @hrw @worldnewsevery @worldarmy201 @TaranceM @SinghTivendra @toi pic.twitter.com/0au66Ow9b6
— Kusum Nair (@kusum_nair) September 11, 2020