طالبان کمانڈراعظم طارق مارا گیا

362

 تحریک طالبان کے ترجمان اعظم طارق چار ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔

افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے علاقہ لمن میں نیٹو اورافغان فورسس کے مشترکہ فضائی آپریشن میں کالعدم  تحریک طالبان پاکستان کےسجنا گروپ سے تعلق رکھنے والے کالعدم  تحریک طالبان کے ترجمان اعظم طارق اپنے بیٹے اور تین ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔