جیکب آباد ،بلدیہ کی غفلت کے باعث15 روز سے سیوریج کا گندا پانی جمع ہے جو مکینوں کی آمدورفت میں شدید مشکلات کاباعث بنا ہوا ہے