صحبت پور ،گرنٹ لگنے سے لڑکی جاں بحق ہوگئی

261

بلوچستان کے علاقے صحبت پور میں بجلی کاگرنٹ لگنے سے لڑکی جاں بحق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق صحبت پور کے علاقے پولیس تھانہ پہنور سنہڑی کے گوٹھ دلاور بھنگر میں گھر میں بجلی کے تار سے کرنٹ لگنے سے بارہ سالہ لڑکی (خ) جاں بحق ہوگئی۔لاش کوضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔