کمالیہ( آن لائن ) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف ریاض فتیانہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ریاض فتیانہ نے گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ کر ایا تھا جس میںکوروناکی تشخیص ہو ئی ہے جس کے بعد انہوں نے خودکو گھرمیں قرنطینہ کر لیا ہے ۔