شاہ محمود قریشی کی سیکرٹری جنرل  او آئی سی سے ملاقات

37

نیامے (صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نائیجر کے دارالحکومت نیامے میں سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ملاقات میں اسلامو فوبیا مقبوضہ جموںوکشمیر کی صورتحال مسئلہ فلسطین سمیت مسلم امہ کو درپیش مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر خارجہ نے او آئی سی کو فعال
اور مستحکم بنانے کے لیے ڈاکٹر یوسف العثیمین کے بطور سیکرٹری جنرل او آئی سی کی خدمات کو سراہا۔